خبرستان سینئر صحافیوں کا فلاحی پراجیکٹ ہے ۔ اس پراجیکٹ کا مقصدنوجوان صحافیوں کوایسا پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے جہاں وہ نہ صرف اپنے اردگرد ہونے والے واقعات اورخبروں کورپورٹ کریں بلکہ اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا بھی اظہار کرسکیں گے۔ ان صفحات پر ہر کوئی رپورٹ کرسکتاہے اگر کوئی مستقل نمائندہ بننا چاہے تو اس کےلیے یہ پلیٹ فارم حاضر ہے ۔ اس پراجیکٹ سے حاصل ہونی والی آمدنی اس کے لکھنے والوں میں تقسیم کی جائے گی۔ آپ دلچسپی رکھتے ہیں تو ہمارے لیے رپورٹ کریں اور اردویا رومن انگلش میں لکھ کر ہمیں ای میل کردیں۔۔نمائندہ بننے کےلیے فون پر رابطہ کریں

03037180783

Khabarstan.com@gmail.com