پی ایس ایل سیزن3:کراچی کنگزمتحرک

  • by Admin
  • فروری 11, 2018
  • 0
  • 74  Views
  • 0 Shares

لاہور(سوشل میڈیا ڈیسک)پی ایس ایل یوں یوں قریب آرہی ہے فرنچائزرز کی طرف سے بھی اپنی اپنی ٹیموں  کی تشہیر اور سیاسی و سماجی شخصیات سے انڈورسمنٹ حاصل کرنے کا سلسلہ جاری ہے ۔ اس حوالے سے کراچی کنگز کے مالک سلمان اقبال  کافی متحریک ہیں ۔ ہفتے کو سلمان اقبال نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے بنی گالہ میں ملاقات کی اور انہیں  کراچی کنگز کی ٹی شرٹ پیش کی۔

عمران خان کو ٹی شرٹ پیش کرنے میں اے آروائے کے اینکرز اور بیوروچیف بھی موجود تھے

اتوار کے روز سلمان اقبال نے پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور سے ملاقات کی اور انہیں کراچی کنگز کی ٹی شرٹ پیس کی ۔ اس ٹی شرٹ پر بھی آصف غفور کا نام درج کیا گیاہے ۔ آصف غفور کو ٹی شرٹ  پیش کرنے کی تصویر سلمان اقبال نے ٹویٹ کی ۔

Post Tags:

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*
*