پی ایس ایل تھری کی تیاریاں ،افتتاحی تقریب کی تفصیل سامنے آگئی

  • by Admin
  • فروری 10, 2018
  • 0
  • 44  Views
  • 0 Shares

لاہور(اسپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کی تیاریاں اس وقت عروج پر ہیں ۔ پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب 22فروری  کو دبئی میں ہوگی ۔ اس تقریب میں کون کون پرفارم کریں اس بات کا بھی اعلان کردیا گیا ہے ۔ اس مرتبہ پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب کی خاص بات صوفیانہ کلام گانے والی عابدہ پروین ہیں ۔ افتتاحی تقریب میں  عابدہ پرویز ن کے ساتھ ساتھ گلوکار شہزاد رائے اور علی ظفر بھی پرفام کریں گے ۔

دوسری طرف  کراچی میں اس ایونٹ ک افائنل کراچی میں ہوگا یہاں سکیورٹی کی فل ڈریس ریہرسل آج  ہوگی ۔ اس ریہرسل میں 8ہزار پولیس اہلکار حصہ لیں گے جو ایئرپورٹ سے اسٹیڈیم اور پھر اسٹیڈیم سے واپس ایئرپورٹ تک کھلاڑیوں کو لانے اور لے جانے کی سیکیورٹی چیک کریں گے۔

Post Tags:

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*
*