سابق کپتان اظہر علی کے ہاں بیٹے کی ولادت

  • by Admin
  • فروری 9, 2018
  • 0
  • 33  Views
  • 0 Shares

لاہور ، اسپورٹس رپورٹر

سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم اظہر علی کے ہاں ایک اور بیٹے کی ولادت ہوئی ہے.

اس خوشی کی خبر کو اظہر علی نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر خود پوسٹ کی. اظہر علی نے لکھا کہ ہماری فیملی کے نئے ممبر سے ملیے… یہ ہیں ازلان اظہر. انہوں نے اسی خبر کے ساتھ انہوں نے اپنے نئے پیدا ہونے والے بیٹے ازلان کی تصویر بھی شیئر کی ہے

Post Tags:

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*
*