برف پر بھی کرکٹ

  • by Admin
  • فروری 9, 2018
  • 0
  • 28  Views
  • 0 Shares

ٹیسٹ ،ون ڈے ،ٹی ٹونٹی،سپر سکسز اور ٹی ٹین کے بعد اب برف پر بھی کرکٹ کھیلی جانے لگی ہے .اس سلسلے کا پہلا میچ سؤیٹزر لینڈ میں کھیلا گیا .اس میچ میں شعیب اختر کی ٹیم نے وریندر سہواگ کی ٹیم کو چھ وکٹوں سے ہرا دیا .

سہواگ کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے بیس اوورز میں 164 رنز اسکور کئے جس میں وریندر سہواگ نے 31 بالوں پر 62 رنز بنائے. انہوں نے شعیب اختر کی میچ کی پہلی گیند پر چوکا لگا کر اننگز کا آغاز کیا .

جواب میں شعیب اختر کی ٹیم نے ہدف چار وکٹوں پر پورا کرلیا. اویس شاہ نے 74 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ جیک کیلس نے 36 رنز اسکور کئے.

 

Post Tags:

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*
*