پاکستانی انڈر19کرکٹرشاہین آفریدی ورلڈ الیون میں شامل

  • by Admin
  • فروری 4, 2018
  • 0
  • 37  Views
  • 0 Shares

لاہور(اسپورٹس ڈیسک) آئی سی سی نے انڈر 19 ورلڈ الیون   کا اعلان کردیا ہے  اس عالمی کی ٹیم کے کپتان  جنوبی افریقا کے رےنارڈوین   مقرر کئے گئے ہیں، پاکستان کے شاہین آفریدی بھی ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئے، نوجوان باؤلر نے ایونٹ میں 12 کھلاڑیوں کو شکار کیا۔ پاکستان کی طرف سے وہ واحد کھلاڑی ہیں جو اس عالمی الیون کا حصہ بنے ہیں ۔

ٹیم میں بھارت کے 5، جنوبی افریقا کے 3،نیوزی لینڈ، پاکستان  اور  افغانستان کا ایک ایک کھلاڑی شامل ہے۔ ورلڈ کپ کا فائنل کھیلنے والی آسٹریلیا کا کوئی بھی کھلاڑی اس ٹیم کا حصہ نہ بن سکا۔

Post Tags:

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*
*