بھارت چوتھی بار ورلڈ کپ جیت گیا

  • by Admin
  • فروری 3, 2018
  • 0
  • 33  Views
  • 0 Shares

لاہور اسپورٹس ڈیسک

بھارت نے چوتھی بار انڈر نائنٹین ورلڈ کپ کا ٹائٹل جیت لیا ،بھارت  نے فیصلہ کن معرکے میں آسٹریلیا کیخلاف 8 وکٹوں سے میدان مارا،بھارت نے 217 رنز کا ہدف دو وکٹوں پر پورا کیا ، فاتح ٹیم کیجانب سےمنجوٹ کالرا نے سنچری اسکورکی اور مین آف دی میچ قرارپائے ۔

پہلے کھیلتے ہوئے آسٹریلیا  کی ٹیم 48ویں اوور میں 216 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی ،ایڈورڈ نے 28 ،برائنٹ نے 14 رنز بنائے ،کپتان سانگا 13 رنز تک محدود رہے ،جوناتھن مرلو 76 رنز کیساتھ نمایاں رہے

بھارت نے مقررہ 217 رنز کاہدف 39ویں اوور میں صرف دو وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا ،منجوٹ کالرا 101 رنز کیساتھ ناقابل شکست رہے ،نوجوان بلے باز کی اننگز میں  تین چھکے اور 8 چوکے بھی شامل ہیں

Post Tags:

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*
*