پابندی برقرار،خالد لطیف کی اپیل مسترد

  • by Admin
  • جنوری 31, 2018
  • 0
  • 32  Views
  • 0 Shares

اسپاٹ فکسنگ میں ملوث کرکٹر خالد لطیف کی سزا ختم کرنے کی اپیل مسترد کردی گئی ہے تاہم ان پر عائد جرمانہ ختم کردیا گیا ہے.

خالد لطیف نے پی سی بی انٹی کرپشن ٹربیونل کی طرف سے سنائی گئی پانچ سال تک پابندی کیخلاف اپیل کی تھی ،جسٹس ریٹائرڈ فقیر کھوکھر نے اپیل پر فیصلہ سناتے ہوئے کرکٹر خالد لطیف پر پانچ سالہ پابندی برقرار رکھنے کا حکم دیا تاہم ان پر عائد دس لاکھ روپے جرمانے کی سزا ختم کردی ہے.

خالد لطیف پی ایس ایل میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی طرف سے کھیلتے تھے.

Post Tags:

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*
*