ایمپراکےانتخابات کےلیے پولنگ

  • by Admin
  • جنوری 14, 2018
  • 0
  • 21  Views
  • 0 Shares

لاہور ، اسٹاف رپورٹر

الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن کے انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے. پولنگ پنجابی کمپلیکس الحمرا کلچرل کمپلیکس قذافی اسٹیڈیم میں ہورہی ہے جو شام چھ بجے تک جاری رہے گی.

ایسوسی ایشن کے انتخابات لیے دو پینلز آمنے سامنے ہیں ،پروگریسو اور پروڈیوسر پینل کے امیدواروں میں مقابلہ ہے.

پروگریسو پینل کی طرف سے راؤ شاہد اور پروڈیوسر پینل کی جانب سے قیصر شریف صدر کے امیدوار ہیں.

سیکریٹری کی سیٹ پر قاسم سندھو اور سمیع حسین میں مقابلہ ہے.

نتائج کا اعلان آج ہی کردیا جائے گا.

Post Tags:

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*
*