سعودی خواتین نے اسٹیڈیم میں میچ دیکھ لیا

  • by Admin
  • جنوری 13, 2018
  • 0
  • 53  Views
  • 0 Shares

جدہ،رپورٹ رانا تشرف

سعودی خواتین کے لئے تاریخی لمحہ، پہلی بار سٹیڈیم میں بیٹھ کر فٹ بال میچ دیکھا
جدہ کے کنگ عبداللہ سپورٹس سٹی فٹ بال سٹیڈیم میں الباطن کلب اور الاہلی کلب کے درمیان میچ کھیلا گیا۔ یہ میچ تاریخی حیثیت اختیار کر گیا جب سعودی حکومت نے خواتین کوسٹیڈیم میں میچ دیکھنے کی اجازت دی گئی۔ سعودی خواتین اس موقع پر پر جوش نظر آئیں۔ اور انہوں نے سعودی حکومت کےاس اقدام پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ اس میچ کو دیکھنے کے لئے مختلف شہروں سے خواتین نے شرکت کی۔ سعودی فٹ بال پریمیم لیگ کےزیر اہتمام یہ میچ الاہلی کلب نے الباطن کلب کے خلاف پانچ صفر سے جیت لیا۔

Post Tags:

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*
*