مری کے جنگل میں آگ لگ گئی

  • by Admin
  • جنوری 13, 2018
  • 0
  • 24  Views
  • 0 Shares

مری،رپورٹ رانا تشرف

مری کے علاقہ سہربگلہ کاسیری کے گھنے جنگلات میں رات کوشدیدآگ بھڑک اٹھی جس سے جنگلات کوشدیدنقصان پہنچاجبکہ مقامی لوگوں کی اطلاع پر ریسکیو1122کی ٹیمیں آگ بجھانے کے لیے موقع پر پہنچ گئی جنہوں نےپانچ گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد آگ پرقابوپالیا،،، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ آگ کی وجہ خشک پتے بتائے جا رہے ہیں جو فوراً آگ پکڑ نے کا سبب بنتے ہیں.

Post Tags:

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*
*