کوئٹہ میں پھر دہشتگردی،8 پولیس اہلکار شہید

  • by Admin
  • جنوری 9, 2018
  • 0
  • 40  Views
  • 0 Shares

کوئٹہ ،مانیٹرنگ ڈیسک

‏بلوچستا ن میں وزیراعلیٰ کے تحریک عدم اعتماد کا سامناکرنے کے بجائے مستعفی ہونے کے کچھ دیر بعد بلوچستان اسمبلی سے صرف 3سوگز کے فاصلے پر ایک خود کش حملہ ہوا ہے۔ اس حملے میں دہشتگرد نے پولیس کے ایک ٹرک کونشانہ بنایا جس میں 8پولیس اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔
اس خود کش دھماکے میں 12افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
خود کش دہشتگرد نے جب دھماکا کیا تو پولیس کے ٹرک کے قریب ایک مسافر بس بھی گزررہی تھی ۔ اس میں بیٹھے کچھ لوگ زخمی بھی ہوئے ہیں

Post Tags:

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*
*