پاکستان نیوزی لینڈ سے دوسرا میچ بھی بھی ہارگیا

  • by Admin
  • جنوری 9, 2018
  • 0
  • 27  Views
  • 0 Shares

نیلسن،اسپورٹس ڈیسک

‏نیوزی لینڈ نے دوسرے ایک روزہ میچ میں بھی پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی ہے گرین شرٹس نے پہلے کھلتے ہوئے مقررہ 50 اوورز مںز 246 رنز بنائے ۔ٹاپ آرڈرایک بار پھر بری طرح ناکام رہا
اوپنر اظہر صرف چھ رنز پر ہی آؤٹ ہوگئے امام الحق دو،بابر اعظم دس،شعبل ملک 27،کپتان سرفراز احمد نے تنن رنز بنائے جبکہ پروفیسر محمد حفظو نے 60 رنز بنائے ۔ جو انفرادی بڑا مجموعہ تھا۔ایک دفعہ پھر بولروں نے بلے بازوں کا رول نبھایا اور حسن علی اور شاداب خان نے نصف سنچریاں اسکور کںک نیوزی لینڈ کی طرف سے فرگو سن نے سب سے زیادہ تنم وکٹںخ حاصل کںر
بارش کے باعث نومزی لنڈر کو جت کے لےد 25 اوورز مں 151 رنز کا ہدف دیا گیا جو اس نے دو وکٹوں کے نقصان پر ہی پورا کرلیا ۔۔مارٹن گپٹل نے خوب لاٹھی چارج کیا اور86اسکور کی اننگز کھیلی ۔

Post Tags:

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*
*