وزیر اعلی بلوچستان مستعفی ہوگئے

  • by Admin
  • جنوری 9, 2018
  • 0
  • 66  Views
  • 0 Shares

کوئٹہ ،مانیٹرنگ ڈیسک

وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ زہری نے تحریک عدم اعتماد پیش ہونے سے چند لمحے پہلے استعفیٰ دے دیا ہے. گورنر بلوچستان نے ان کا استعفیٰ قبول بھی کرلیا ہے.

اپنے استعفے میں انہوں نے لکھا کہ انہیں لگتا ہے کہ اراکین کی اکثریت نہیں چاہتی کہ میں عہدے پر موجود رہوں اس لیے اپنے عہدے سے الگ ہو رہا ہوں. اگر عوام نے چاہا تو وہ ان کی خدمت جاری رکھوں گا.

Post Tags:

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*
*