جس تھالی میں کھاتا ہے اسی میں شید کرتا ہے

  • by Admin
  • جنوری 9, 2018
  • 0
  • 46  Views
  • 0 Shares

 

اسلام آباد ، مانیٹرنگ ڈیسک

سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے عمران خان پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران جس تھالی میں کھاتا ہے اسی میں شید کرتا ہے.

نیب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس شخص کا کیا کردار ہے جو اپنی شادی کے لیے کسی دوسرے کا گھر اجاڑ دیتا ہے. میاں نواز شریف نے کہا کہ ایسا کردار ہمارا نہیں ہوسکتا. ایسے لیڈر پاکستان کے نوجوانوں کےلیے کیا معیار بنارہے ہیں.

اس موقع پر طلال چودھری نے کہا کہ تحریک انصاف شادی بیاہ پارٹی ہے جس میں چیئرمین کو شادی کا شوق ہے ایک مفتی نکاح پڑھانے کےلیے رکھا ہے ،دو چار شادی کی تردید کرنے کے لئے رکھے ہوئے ہیں.

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*
*