بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ،پاکستان نے پہلا میچ جیت لیا

  • by Admin
  • جنوری 8, 2018
  • 0
  • 33  Views
  • 0 Shares

لاہور ،اسپورٹس رپورٹر


قذافی اسٹڈیم میں کھیلےگئےبلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بنگلہ دیش کو بیٹنگ کی دعوت دی بنگلہ دیش نے چالیس  اوورز میں دوسوسات رنز بنائے۔
پاکستان نے یہ ہدف صرف سترہ اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پرہی پورا کرلیا۔پاکستان کی طرف سے عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے بدرمنیر نے سترگیندوں پرایک سوپینتالیس رنز بنائے ۔افتتاحی میچ میں عمدہ کارکردگی پر بدر منیر کو مین  آف دی میچ کے ایوارڈ سے نوازا گیا ۔

Post Tags:

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*
*