سعودی خواتین کیلئے تاریخی لمحات

  • by Admin
  • جنوری 8, 2018
  • 0
  • 78  Views
  • 0 Shares

جدہ(رانا تشرف) سعودی خواتین اب میچ دیکھنے اسٹیڈیم جاسکیں گی 12جنوری کو پہلی بار سعودی خواتین کسی اسٹیڈیم میں میچ دیکھیں گی سعودی اسپورٹس اتھارٹی نے خواتین کے میچ دیکھنے کیلئے 3 اسٹیڈیم مختص کر دیئے کنگ فہد اسٹیڈیم ریاض،جدہ اوردمام کےاسٹیڈیم میں تیاریاں شروع کر دی گئیں ہیں،

Post Tags:

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*
*