بشریٰ مانیکا کے سابق شوہرکا عمران کے حق میں ویڈیو بیان

  • by Admin
  • جنوری 7, 2018
  • 0
  • 63  Views
  • 0 Shares

لاہور، اسٹاف رپورٹر

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی روحانی پیشوا اور مبینہ بیوی بشریٰ مانیکا کے سابق شوہر خاور فرید مانیکا نے ان کی سابق اہلیہ کے حوالے سے خبریں تکلیف دہ ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ان کی سابق اہلیہ سے زیادہ کوئی پاکباز نہیں اور عمران خان سے بھلا آدمی انہوں نے نہیں دیکھا۔ انہوں نے دی نیوز اور جیو کوسخت تنقید کانشانہ بنایا۔آپ کی گفتگو نیچے ویڈیو میں سن سکتے ہیں

 

 

 

 

Post Tags:

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*
*