اداکارہ لیلیٰ کاایک تقریب میں ہنگامہ

  • by Admin
  • جنوری 7, 2018
  • 0
  • 54  Views
  • 0 Shares

لاہور، شوبزڈیسک) اداکارہ لیلی  نے لاہور میں ایک تقریب کے دوران ہنگامہ آرائی کی اور میڈیا کے ارکان پر چڑھائی بھی کردی کہ وہ  انہیں توجہ کیوں نہیں دیتے ، وہ میرے بارے میں خبر کیوں نہیں لگاتے ۔

انہوں نے ہنگامہ آرائی کے دوران کہا کہ وہ ملک کی سپر اسٹار ہیں لیکن میڈیا نے کبھی لفٹ نہیں کروائی ۔ انہوں نے اداکارہ میرا پر بھی الزام لگایا کہ میرانے ان کی زیرو میٹر گاڑی چھین لی ہے  اور حمزہ شہباز انہیں انصاف دلائیں ۔ ہدایتکار جرار رضوی اور اداکار عمران خان لیلی ٰ کو سمجھانے کی کوشش کرتے رہے لیکن لیلیٰ نے ان کی بات نہ مانی

Post Tags:

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*
*