عمر18سال اور قد صرف دوفٹ؟

  • by Admin
  • جنوری 6, 2018
  • 0
  • 27  Views
  • 0 Shares

نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک)بھارت میں ایک پیچیدہ مرض میں مبتلا لڑکی اٹھارہ  سال کی ہوجانے کے باوجود اب بھی صرف دو فٹ اور  نو انچ کا قدر رکھتی ہے،،مندیپ بٹوال نامی لڑکی  کا رویہ بالکل  چار سالہ بچی کی طرح ہے ،وہ دیگر بچوں کیساتھ کھیل نہیں سکتی جبکہ معمولات زندگی سیکھنے اور سمجھنے سے بھی قاصر ہے ۔۔مندیپ کی پیدائش قبل ازوقت ہوئی تھی ۔۔ اس کے والدین بہت غریب ہیں اور روزانہ  تین سو روپے مشکل سے کما پاتے ہیں۔

Post Tags:

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*
*