بلائنڈکرکٹ ورلڈ کپ کی ٹرافی کی رونمائی

  • by Admin
  • جنوری 6, 2018
  • 0
  • 55  Views
  • 0 Shares

لاہور(اسپورٹس رپورٹر) بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ 2018 کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی  ۔ ٹرافی کی رونمائی پاکستان ۔بنگلہ دیش اور سری لنکا بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کپتانوں نے کی لاہور۔ رونمائی تقریب میں سید سلطان شاہ نے بھی شرکت کی  ۔ ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کپ 2018 کی افتتاحی تقریب  اتوار کو  ہو گی  ۔ پانچویں بلائنڈ ورلڈ کپ کا افتتاحی میچ 8 جنوری کو پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ہو گا  ۔ پاکستان اور بھارت کا اہم ترین میچ 12 جنوری کو عجمان میں کھیلا جائے گا۔

Post Tags:

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*
*