کلبھوشن جاسوس،را نے خبرہٹوادی

  • by Admin
  • جنوری 6, 2018
  • 0
  • 39  Views
  • 0 Shares

نئی دہلی ،انٹرنیشنل ڈیسک

کلبھوشن یادیو کے بھارتی جاسوس ہونے کے اعتراف پر مبنی خبر دینے والے اخبار دی کؤنٹ پر رکی طرف سے شدید دباؤ ڈال کر خبر ویب سائٹ سے ہٹوا دی گئی ہے.

بھارتی اخبار نے خبر شائع کی تھی کہ کلبھوشن واقعی بھارتی جاسوس تھا اور اس کی بھرتی کی مخالفت را کے دو سابق افسران نے کی تھی لیکن بعد میں آنے والے ایک سربراہ نے اس کو بھرتی کرلیا.

اس خبر کی دیر تھی کہ را نے اخبار پر شدید دباؤ ڈال کر آ خبر کو ہٹادیا ہے.

ترجمان دفتر خارجہ کے بیان کے مطابق یہ خبر دینے والا صحافی بھی را نے غائب کردیا ہے.

Post Tags:

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*
*