یاسر شاہ نے برینڈن میک کولم کو گیند ماردی

  • by Admin
  • جنوری 5, 2018
  • 0
  • 85  Views
  • 0 Shares

اسپورٹس ڈیسک

 بگ بیش لیگ کا ایکشن سے بھرپور سیزن جاری ہے…برسبین ہیٹ نے برینڈن میک کولم اور کرس لین کی تباہ کن بلے بازی اور باؤلرز کی عمدہ کاردکردگی کی بدولت ایک اور کامیابی سمیٹ لی…میچ میں اس وقت سب کے قہقہے لگ گئے حب فیلڈنگ کرتے ہوئے یاسر شاہ نے گیند برینڈن میک کولم کی طرف پھینکی لیکن دھیان نہ اور گیند ان کے سر پر جا لگی…آپ بھی دیکھئے

Post Tags:

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*
*