زبیدہ آپا انتقال کرگئیں

  • by Admin
  • جنوری 5, 2018
  • 0
  • 32  Views
  • 0 Shares

کراچی ،نمائندہ خبرستان

ماہر امور خانہ داری ،کوکنگ ایکسپرٹ اور گھریلو ٹوٹکوں سے شہرت پانے والی زبیدہ طارق المعروف زبیدہ آپا کراچی کے اسپتال میں انتقال کرگئ ہیں.

زبیدہ آپا کے بھائی نامور ادیب اور مصنف انور مقصود نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ زبیدہ آپا کچھ دن سے علیل تھیں اور ان کو طبیعت زیادہ خراب ہونے پر کل اسپتال لایا گیا تھا یہاں وہ جمعرات کی رات انتقال کرگئ ہیں.

زبیدہ آپا کی نماز جنازہ جمعہ کے روز کراچی میں ادا کی جائے گی

 

Post Tags:

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*
*