کلبھوشن نےبھارت کو چارج شیٹ کردیا

  • by Admin
  • جنوری 4, 2018
  • 0
  • 25  Views
  • 0 Shares

اسلام آباد ، مانیٹرنگ ڈیسک

بھارتی جاسوس دہشتگرد کلبھوشن یادیو نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں اپنی حکومت کو ہی چارج شیٹ کردیا ہے. کلبھوشن یادیو نے کہا کہ وہ بھارتی نیوی کا حاضر سروس کماندڑ ہے. بھارت اس کا یہ اسٹیٹس تبدیل کرنے سے باز رہے. کلبھوشن یادیو نے کہا کہ اس کی والدہ کو بھارتی اہلکاروں نے ہراساں کیا.

کلبھوشن نے کہا کہ میری والدہ کے ساتھ آنے والا بھارتی سفارتخانے کا اہلکار کئی مواقع پر میری والدہ پر چلایا جو سرا سر زیادتی ہے.

 

Post Tags:

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*
*