اداکارہ پیرس ہلٹن نے بوائے فرینڈ سے منگنی کرلی

  • by Admin
  • جنوری 4, 2018
  • 0
  • 43  Views
  • 0 Shares

 

منیلا،شوبز ڈیسک

ریالٹی ٹی وی اسٹار امریکی اداکارہ پیرس ہلٹن نے اپنے بوائے فرینڈ سے منگنی کرلی ہے. 35 سالہ اداکارہ پیرس ہلٹن نے ٹویٹر اور انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کی کہ انہوں نے اپنے مسٹر پرفیکٹ کو تلاش کرلیا ہے اور وہ کوئی اور نہیں بلکہ اداکار کرس زیلکا ہیں. 32 سالہ کرس زیلکا بھی امریکی اداکار ہیں جو گزشتہ دو سال سے پیرس ہلٹن کے دوست ہیں.

دونوں ہی اس منگنی سے بہت خوش ہیں دونوں نے اس خوشی کا اظہار اپنے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر کیا ہے.

Post Tags:

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*
*