کوٹ مومن میں ن لیگ کاجلسہ 6جنوری کوہوگا

  • by Admin
  • جنوری 2, 2018
  • 0
  • 38  Views
  • 0 Shares

لاہور(اسٹاف رپورٹر) مسلم لیگ ن کا کوٹ مومن کا منسوخ ہونے والا جلسہ اب  6جنوری کو منعقد کیا جائےگا۔ اس جلسے سے میاں نوازشریف کے ساتھ ساتھ پہلی مرتبہ کسی  جلسے میں شرکت اور خطاب کریں گی۔

کوٹ مومن کا جلسہ 30دسمبر کو شیڈول تھا  لیکن میاں نوازشریف کے اچانک سعودی عرب جانے کی وجہ سے یہ جلسہ ملتوی کردیا گیا تھا۔ اب جبکہ میاں نوازشریف سعودی عرب سے واپس آچکے ہیں تو یہ جلسہ  دوبارہ شیڈول کردیا گیا ہے۔

Post Tags:

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*
*