کوئٹہ میں خود کش دھماکا

  • by Admin
  • جنوری 2, 2018
  • 0
  • 31  Views
  • 0 Shares

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ میں خود کش دھماکے میں پانچ ایف سی اہلکار زخمی ہوگئے ہیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کوئٹہ کے داخلی راستے بلیلی چیک پوسٹ پر خود حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا جس کے نتیجے میں چیک پوسٹ پر موجود پانچ ایف سی اہلکار زخمی ہوگئے ۔ دھماکے کے ساتھ دہشتگردوں نے فائرنگ بھی کی ۔ سکیورٹی فورسز نے پیچھا کرکے دو دہشتگردوں کوہلاک کردیا ۔ دو زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔

Post Tags:

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*
*