چھوٹے شاہینوں سے بڑے شاہین کی ملاقات

  • by Admin
  • دسمبر 31, 2017
  • 0
  • 51  Views
  • 0 Shares
آئی سی سی انڈر 19 کے آغاز سے قبل شاہینوں نے کینگروز کو تین میچز پر مشتمل ایک روزہ سیریز میں 0-2 سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی…دوسرا میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا تھا
اس موقع پر 1992 ورلڈکپ کے ہیرو وسیم اکرم بھی شاہینوں کے پاس پینچ گئے اور نوجوانوں سیریز میں کامیابی پر مبارکباد دی اور ورلڈکپ میں عمدہ پرفارمنس دکھانے کے گر بتائے

 

Post Tags:

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*
*