بھارتی فوجی کی پولیس کے ہاتھوں ٹھکائی، ویڈیو وائرل

  • by Admin
  • دسمبر 29, 2017
  • 0
  • 31  Views
  • 0 Shares

اترپردیش (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں ایک بھارتی فوجی کی پٹائی کی ویڈیو سامنے آگئی ہے ۔ ویڈیو کے مطابق پولیس اہلکاروں نے ایک جوان کو  گاری میں   ہی   مار پیٹ شروع کردی۔ پولیس اہلکار یہ بھی کہہ رہے ہیں کہ یہ فوجی ہے۔

بھارتی فوجی ریاست اتر پردیش  کے ضلع علی گڑھ کے ایک بینک میں پیسے جمع کرانے آیا تو ایک خاتون سے اس کی بحث ہوگئی۔ خاتون نے  بھارتی فوجی کے لئے نازیبا الفاظ ادا کئے پھر پولیس کو شکایت کردی۔ بھارتی فوجی پبلک ٹرابسپورٹ میں سوار ہوا تو پولیس اہلکار آیا گیا جس نے  بھارتی فوجی پر تھپڑوں کی بارش کردی۔ پہلے گاڑی میں بھارتی فوجی کی پٹائی کی اور پھر تھانے لے جاکر بھی خوب تشدد کا نشانہ بنایا۔۔۔ بھارتی فوجی کی پٹائی کی ویڈیو سوشل میں پر وائرل ہونے کے بعدعلی گڑھ پولیس کو خوب تنقید کا نشانہ بنایا جارہاہے۔

Post Tags:

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*
*