حدیبیہ کیس نہیں کھلے گا

  • by Admin
  • دسمبر 15, 2017
  • 0
  • 75  Views
  • 0 Shares

اسلام آباد ، بیورورپورٹ

سپریم کورٹ نے حدیبیہ کیس کھولنے کے لیے نیب کی اپیل مسترد کردی ہے

سپریم کورٹ نے حدیبیہ کیس دوبارہ کھولنے کی نیب کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا تھا جو اب سنا دیا گیا ہےسپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں نیب کی اپیل پر سماعت کی تھی

اس اپیل کے مسترد ہونے سے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز سمیت اسحاق ڈار اور نواز شریف کے سر پر لٹکتی تلوار اب ہٹ گئی ہے. نیب اپنی اپیل میں سپریم کورٹ کو کیس کھولنے پر قائل کرنے میں ناکام رہا.

تینوں ججوں نے کیس نہ کھولنے کامتفقہ فیصلہ دیا

Post Tags:

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*
*