کوہلی اورانوشکا کی شادی کی دعوت 21 دسمبر کو ہوگی

  • by Admin
  • دسمبر 12, 2017
  • 0
  • 42  Views
  • 0 Shares

نئی دہلی ،نمائندہ خبرستان

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور فلمسٹار انوشکا شرما کی شادی کی ریسیپشن تقریب 21 دسمبر کو دلی میں ہوگی ،اس دعوت کے کارڈ چھپ چکے ہیں اور ویرات اور انوشکا نے اپنے اپنے دوستوں کو دعوت دے دی ہے. اس تقریب میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑی اور بورڈ آفیشلز بھی شریک ہوں گے دوسری طرف بالی ووڈ اداکاوں کی بڑی تعداد اس تقریب میں شرکت کرے گی.

Post Tags:

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*
*