ششی کپور چل بسے

  • by Admin
  • دسمبر 4, 2017
  • 0
  • 57  Views
  • 0 Shares

ممبئی ( انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری کے اسٹار ششی کپور چل بسے ہیں ۔ ششی کپور بھارتی سینما پر راج کرنے والے کپور خاندان کے اہم فرد تھے ، وہ پرتھوی راج کپور کے تیسرے بیٹے اور شمی کپور اور راج کپور کے بھائی تھے ۔ ششی کپور 18مارچ 1938میں کلکتہ میں پیدا ہوئے ۔ششی نے سیکڑوں پھارتی فلموں میں کام کی اور کئی فلموں کے پرودیوسر اور ڈائریکٹر بھی رہے۔انہیں فلمی خدمات پر لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سمیت کئی اعزاز ات دیے جاچکے ہیں ۔ ششی کپور کچھ عرصے سے علیل تھے جو پیر کے دن ممبئی کے اسپتال میں چل بسے۔ امیتابھ بچن کے ساتھ ایک فلم میں ڈائیلاگ  ۔۔میرے پاس ماں ہے ۔۔بہت ہی مشہور ہوا تھا جو آج بھی سب ک ویاد ہے ۔

Post Tags:

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*
*