ہزاروں مسلمانوں کے قاتل نے موت کی سزاسنتے ہی عدالت میں زہر پی لیا

  • by Admin
  • نومبر 29, 2017
  • 0
  • 46  Views
  • 0 Shares

دی ہیگ(انٹر نیشنل ڈیسک) بوسنیا میں مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث کروشیا کی فوج کے جنرل  سلوباڈان پرالجاک نے کمرہ عدالت میں سزا سنائے جانے کے دوران کیمروں کے سامنے زہر پی کی خود کشی کرلی ۔ ہیگ میں عالمی عدالت انصاف نے کروشیائی جنرل کوموت کی سزا کیخلاف اپیل کی سماعت ہوئی جو عالمی عدالت انصاف نے مسترد کردی ۔ اپیل مسترد ہونے پر مسلمانوں کاقاتل عدالت میں کھڑا ہوا اور اپنی جیب سے زہر کی شیشی نکال کر پی لی ۔ جج انہیں حیرت سے دیکتے رہے اور وہ سب کے سامنے تڑپ تڑپ کرمرگیا ۔ سابق کروشیائی جنرل پر 1992سے 95 کے دوران  مسلمانوں کیخلاف جنگی جرائم کا مقدمہ قائم کیا گیا تھا ۔

Post Tags:

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*
*