مصرمیں بڑی دہشتگردی، جاں بحق نمازیوں کی تعداد300ہوگئی

  • by Admin
  • نومبر 24, 2017
  • 0
  • 30  Views
  • 0 Shares

(قاہرہ (انٹرنیشنل ڈیسک

مصر میں بڑی دہشتگردی کا واقعہ سامنے آیا ہے جس میں شہید نمازیوں کی تعداد300سے تجاوز کرگئی ہے ۔ دہشتگردی کا واقعہ مصر کے شمالی علاقے سینا کی ایک مسجد میں پیش آیا یہاں دہشتگردوں نے نماز جمعہ کے دوران نمازیوں کویرغمال بناکر بم دھماکے کیے اور فائرنگ بھی کی۔مصر کے سرکاری میڈیامینا کی رپورٹ کے مطابق اس واقعہ میں 120افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ اس بڑی دہشتگردی کے بعد مصر کے صدر عبدلفتح السیسی نے ملک میں تین دن کےلیے سوگ کا اعلان کیا ہے۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*
*