لندن میں فائرنگ کے واقعہ کاڈراپ سین

  • by Admin
  • نومبر 24, 2017
  • 0
  • 57  Views
  • 0 Shares

لندن،انٹرنیشنل ڈیسک

لندن میں فائرنگ کا واقعہ افواہ نکلی. اطلاعات کے مطابق لندن کے آکسفورڈ سرکس اسٹیشن پر فائرنگ کی آوازیں سننے کی خبر آئی تو ہر طرف بھگڈر مچ گئی ،پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور تلاشی کا کام شروع کیا ،کئی گھنٹے تک آکسفورڈ سٹریٹ کی تمام دکانیں بند کردی گئیں. کئی گھنٹے کی تلاشی کے بعد علاقے کو کلئر قرار دے دیا گیا ،پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کی افواہ کے بعد فرائیڈے سیل سے فائدہ اٹھانے کےلیے مارکیٹ کا رخ کرنے والے بھاگ کھڑے ہوئے اور پورے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*
*