ایبٹ آباد جلسہ،مریم نواز پرانی تصویریں شیئرکرتی رہیں

  • by Admin
  • نومبر 19, 2017
  • 0
  • 106  Views
  • 0 Shares

مریم نواز نے ن لیگ کی جی ٹی روڈ ریلی کی ایک پرانی تصویر کو ایبٹ آباد کی ریلی بنادیا،یہی تصویر خواجہ سعد نواز شریف کی اسلام آباد سے لاہور جی ٹی روڈ ریلی کے دنوں میں اپنے ٹویٹر پر شئیر کرچکے ہیں۔۔۔سابق وزیراعظم کی اس حرکت پر سوشل میڈیا پر صارفین بڑے مزے مزے کے کمنٹس دے رہے ہیں۔۔

Post Tags:

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*
*