شدید سموگ کے باوجودنئی دہلی میں35ہزار افراد کی میراتھن ریس

  • by Admin
  • نومبر 19, 2017
  • 0
  • 75  Views
  • 0 Shares

ی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک)میراتھن ریس کے متوالوں نے محکمہ موسمیات کی ہدایات پس پشت ڈال دیں۔۔۔بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں شدید سموگ بھی ایتھلیٹس کا راستہ نہ روک پائی۔۔ پینتیس ہزار افراد نے آلودگی کی سطح انتہائی خطرناک حد تک بڑھ جانے کے باوجود میراتھن ریس میں حصہ لیا۔۔۔۔ ریس کے آغاز کیلئے بھارتی وزیر کھیل نے جھنڈالہرایا۔۔۔اس ریس کو روکنے کیلئے ڈاکٹرز نے پبلک ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کی تھی لیکن لوگوں نے پرواہ نہ کی۔۔۔

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*
*