ربیع الاول کاچاندنظر آگیا،جشن عید میلادالنبی یکم دسمبرکوہوگی

  • by Admin
  • نومبر 19, 2017
  • 0
  • 77  Views
  • 0 Shares

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں ماہ میلاد ربیع الاول کا چاند نظر آگیا ہے ، مرکزی رویت ہلاک کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا  کہ پاکستان کے کئی علاقوں میں چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوگئی ہیں اس لیے اعلان کیا جاتاہے یکم ربیع الاول بروز پیر ،20نومبر2017 کو ہوگی اور بارہ ربیع الاول یکم دسمبر بروز جمعۃ المبارک کوہوگی جب نبی آخرزماں حضرت محمد ﷺ کا یوم پیدائش منایا جائے گا

Post Tags:

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*
*