رشی کپور کی خواہش نے سوشل میڈیا پر بھونچال بھرپا کردیا

  • by Admin
  • نومبر 12, 2017
  • 0
  • 102  Views
  • 0 Shares

بالی وڈ اداکار رشی کپور نے خواہش کا اظہارکیا کہ وہ مرنے سے پہلے پاکستان آنا چاہتے ہیں۔۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ وہ چاہتے ہیں کہ ان بچے اپنے آباواجداد کی جنم بھومی کی زیارت کریں،لیکن رشی کپور نے مسئلہ کشمیر پر بھی بیان داغ دیا جس پر سوشل میڈیا پر ایک ہنگامہ کھڑا ہوگیا ہے۔۔ان کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر پاکستان اور مقبوضہ کشمیر بھارت کو دے دیا جائے اور یہ مسئلہ حل کیا جائے تاکہ وہ جلد از جلد پاکستان جاسکیں۔

Post Tags:

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*
*